Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

کیا آپ نے گلگت کا یہ خوفناک آبشار دیکھا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 4 months ago

سحرسا طاری کردینےوالا ایک گمنام آبشار

گلگت قدرتی آبشاروں کا مسکن ہے جن میں ایک خوبصورت آبشار ایسا ہے جس کے بارے میں بہت کم ہی لوگ جانتے ہوں گے۔ گوئچی نامی گاؤں میں واقع اس غیر معروف آبشار کا نام بجوٹو ہے جو مقامی زبان میں خوفناک کو کہتے ہیں۔ لیکن اپنے نام سے بالکل مختلف جلترنگ بجاتا یہ آبشار دیکھنے والوں پر اپنے حسن کا سحر طاری کردیتا ہے۔ یہاں آنے والوں کو سال کے گرم ترین مہینوں میں بھی ایک خوشگوار ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔ قدرت کے اس حسین تحفے کا نظارہ کیجیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube