Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

تنقيد کے باوجود مفتی تقی کا مردوں کوچار شادی کامشورہ

SAMAA | - Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سوشل ميڈيا پر مفتي تقي لاہوري کي دھوم

پچاس سالہ عامرشہزاد کی پہلی تينوں بيويوں سے نہ بن پائی تو خود سے بيس سالہ چھوٹی شاگرد سے شادی کرلی، جوڑے کی تصاوير اور ويڈيوز سوشل ميڈيا پروائرل ہوگئيں۔

تین شادیاں ناکام ہونے پر اپنے سے بیس سال چھوٹی شاگردہ سے بياہ کرنے والے مفتی تقی لاہوری کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہے، خود تو چار شادیاں کیں دوسروں کو بھی کرنے کا مشورہ دے دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube