Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ویڈیو: ڈاکوؤں نے گھر سے 71تولہ سونا لوٹ لیا

SAMAA | - Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ڈاکوؤں نےپولیس کی ایلیٹ فورس کی وردیاں پہن رکھی تھیں

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پولیس کی وردی پہنے 13ڈاکو گھر میں داخل ہو کر 71تولہ سونا اور 18لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو يرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube