Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

جہاز اڑانے کا ماہر کم عمر لڑکا

SAMAA | - Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

ٹرینر ساتھ ہو تو تربیتی پرواز کی جاسکتی ہے

لاہور کا رہائشی 13 سالہ احمد جہاز اڑانے کا ماہر ہے۔ احمد نے گھر پر ریمورٹ کنٹرول اور انجن والے جہاز بھی بنا رکھے ہیں۔احمد کو سیسنا،ایچ فائیوفوٹی،سینسیشن،تھری ڈی پلین اور ٹرینر انجنز کی اسمبلنگ میں مہارت حاصل ہے۔ سول ايوی ايشن کے قوانين اگرچہ 18 سال کی عمر سے پہلے جہاز چلانے کی اجازت نہیں دیتے لیکن ٹرینر ساتھ ہو تو تربیتی پرواز کی جاسکتی ہے۔احمد مستقبل میں اپنے جیسے کم عمر بچوں کو یہ ہنر سکھانے کی خواہش رکھتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube