Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

ویڈیو: کینیڈین پارلیمنٹ میں اذان

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

جسٹن ٹروڈو نے انٹاریو واقعے کو دہشت گردی قرار دیاتھا

کینیڈا میں پاکستانی مسلمان خاندان پر ٹرک چڑھانے کے واقعے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سلام کے ساتھ اپنی تقریر کا آغاز کیا اور ایوان میں اذان بھی دی گئی۔ جسٹن ٹروڈو نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube