Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

یوٹیوب چینل مالکان کے ساتھ فراڈ کیسے ہوتا ہے ؟

SAMAA | - Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 9, 2021 | Last Updated: 8 months ago

ہر مہینے ایسے کیسز سامنے آتے ہیں جن میں چینل منیجرز یوٹیوب کنٹینٹ کریٹرز کی مونیٹائزڈ ویڈیو سے کمائے گئے ڈالرز یا کوئی سب سے زیادہ دیکھی گئی ویڈیو چوری کرلیتے ہیں۔ کنٹینٹ چوری ہونے کی صورت میں ویڈیو کے اصل مالکان کلیم بھیج کر پیسے کماتے ہیں لیکن یہ ہی منیجرز منہ مانگے پیسے مانگ کر اس کو ہٹادیتے ہیں اور اصل مالک کا نقصان کرتے ہیں۔زیادہ تر کیسز میں یہ فراڈ اس وجہ سے ہوتا ہے کیوں کہ چینل کے مالکان اپنے چینل کو خود نہیں دیکھ رہے ہوتے اور پرائمری اونر رائٹس منیجرز کو دے دیتے ہیں۔ یہ فراڈ کیسے ہوتے ہیں اور ان سے کیسے بچا جاسکتا ہے، جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube