Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

کراچی:سبزی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے شہری پریشان

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago

اروی اور کريلے کی قيمت150روپے فی کلو ہوگئی

کراچی ميں سبزيوں کی قیمت بڑھنے لگی ہے۔ ٹینڈے کی سرکاری قیمت 133 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم بازار میں یہ 240 روپے فی کلو میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ شہری بھنڈی 200 روپے فی کلو میں خریدنے پر مجبور ہیں۔ اس کے علاوہ اروی اور کريلے کی قيمت150روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube