Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

ماحول دوست معاشرے میں پلاسٹک ری سائیکل مشین کی اہمیت

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2021 | Last Updated: 4 months ago

تنصیب کے باوجود مقصد سے دوری

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 مرکز میں پہلی پلاسٹک وینڈنگ مشین نصب کردی گئی ہے اور شہریوں نے اس کا استعمال بھی شروع کردیا ہے تاہم پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے والی اس مشین کا اصل مقصد شہریوں کے علم میں نہیں ہے۔ فاسٹ فوڈ چین کے رعایتی واؤچر کا انعام مقصد پرغالب آگیا ہے اور شہریوں نے صرف واؤچر کا حصول ترجیح بنا لیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube