Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

حالات99فیصد درست رہے تو پاکستان سپرلیگ ملک میں ہوگی، مانی

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 5 months ago

کھلاڑیوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالیں گے،چیئرمین کرکٹ بورڈ

چيئرمين پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ پی ايس ايل کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوا، اين سی او سی نے بھی کہا تھا خيال رکھيں مشکل ہوسکتی ہے، کھلاڑيوں کی زندگی خطرے ميں نہيں ڈاليں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ حالات 99 فیصد درست رہے تو پاکستان میں پی ایس ایل ہوگا۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube