سیالکوٹ: پراپرٹی ڈیلر کےآفس سے1کروڑ 3لاکھ روپے چوری

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی

سیالکوٹ میں پراپرٹی ڈیلر کے آفس سے ایک چور 1 کروڑ 3لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور بیرونی دروازے کا تالا توڑ کر داخل ہوا جس کے بعد الماری کا تالا توڑا اور رقم نکال کر فرار ہوگیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube