Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

موٹرسائیکل پر پیزا بیچ کر روزانہ 12ہزار روپے کمانے والانوجوان

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago

اگر آپ شام کے اوقات میں کورنگی سیکٹر 35 اے زمان ٹاؤن کے علامہ احمد شاہ نورانی روڈ سے گزریں تو آپ اجلال احمد کا چارکول پیزا مس نہیں کریں گے۔ اجلال نے اپنی موٹر سائیکل کو موبائل پیزا شاپ میں تبدیل کرنے کیلئے ایک لاکھ روپے خرچ کئے ہیں۔
انہوں نے پانچ منٹ میں پیزا بیک کرنے کیلئے اپنی موٹر سائیکل پر اوون نصب کروایا ہے۔ ان کے پیزا کی قیمت 100 سے 300 روپے تک ہے اور وہ اندازاً روزانہ 60 پیزے فروخت کرتے ہیں۔ جانیے کاروباری شخصیت نے یہ موبائل پیزا شاپ کیوں قائم کی؟، وہ کتنا کما لیتے ہیں اور صارفین ان کے پیزے کے ذائقے اور معیار سے متعلق کیا کہتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
motorcycle pizza shop, motorcycle pizza delivery, motorcycle pizza cutter, motorcycle pizza, asan karobar karne ka tarika, asan karobar in karachi, business ideas in pakistan 2021, pakistan business ideas, samaa tv live, samaa news live, pakistan news live, pizza on wheels, pizza on stove, wood fired pizza oven, wood fired oven
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube