Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

حيدرآباد: دریائے سندھ کا ڈاؤن اسٹریم خشک ہوگيا

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2021 | Last Updated: 5 months ago

بیس سال سے پانی بند ہے

حيدرآباد ميں دریاٸے سندھ ڈاؤن اسٹریم خشک ہوگيا ہے۔اس مقام پر کبھی پانی کی روانی ہوتی تھی تاہم اب ریت کے میدان نظر آنا شروع ہوگئے ہيں۔ ماہی گیروں نے بتایا ہے کہ یہاں 20 سال سے پانی بند ہے۔1991واٹر ایکٹ کے تحت اسٹریم میں پانی نہیں چھوڑا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube