Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

گلگت بلتستان: منٹھوکا آبشار کا حسن جوبن پر

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2021 | Last Updated: 5 months ago

ٹھنڈے ماحول میں ٹراؤٹ مچھلی کا اپنا مزہ

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ ميں منٹھوکا آبشار کا حسن ان دنوں جوبن پر ہے اور جو وہاں پہنچتا ہے ان حسين نظارے ميں کھو جاتا ہے۔ آبشار کی ٹھنڈک اردگرد کا موسم بھی ٹھنڈا رکھتی ہے جبکہ اس ٹھنڈے ماحول میں ٹراؤٹ مچھلی کا تو الگ ہی مزہ ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube