Thursday, October 28, 2021  | 21 Rabiulawal, 1443

ویڈیو:پی ٹی وی کےپہلےاناؤنسرطارق عزیز کی پہلی نشریات

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jun 17, 2021 | Last Updated: 4 months ago

طارق عزيز نے پہلی نشریات ميں پروگرام کی تفصیل بتائی

چھبيس نومبر 1964 کو پی ٹی وی کی اسکرین پر نظر آنے والا سب سے پہلا چہرہ طارق عزیز کا تھا،تعارفی بیان میں طارق عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹيلی ويژن کی جانب سے طارق عزیز آپ سے مخاطب ہے پہلی نشریات میں طارق عزیز نے اس دن کو تاريخی دن قرار ديا تھا۔

نوٹ: طارق عزیزکی پہلی برسی پر یہ ویڈیو آپ کیلئے دوبارہ شیئرکی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube