Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

حیدرآباد:کرونا کی مضمحل فضاء میں سڑکوں پر دل لبھاتے جوکر

SAMAA | - Posted: May 26, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 26, 2021 | Last Updated: 5 months ago

سرکس بند ہونے پر سڑکوں پر کرتب دکھانےپرمجبور

حیدرآباد میں لگنے والے بڑے بڑے سرکس تو کب کے لگنا ختم ہوگئے لیکن کرونا کی وبا کے باعث چھوٹے سرکس بھی نہيں لگ پار ہے۔ تاہم ایسے میں سرکس میں کرتب دکھا کر اپنا پیٹ پالنے والے لوگ اب شہر کی سڑکوں پر شہریوں کے چہروں پر خوشیاں بکھير رہے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube