Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

امریکی صدر کے اسرائیل کے بارے میں خیالات

SAMAA | - Posted: May 22, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2021 | Last Updated: 5 months ago

وہ ماضی میں بھی اسرائیل کے حامی رہے

امریکی صدر جو بائیڈن ماضی میں بھی اسرائیل کے زبردست حامی رہے ہیں۔ انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ اگر اسرائیل نہ ہوتا تو امریکا کو کوئی اسرائیل بنانا پڑتا اور یہ کہ امريکا اور اسرائيل کی سيکيورٹی ايک دوسرے سے وابستہ ہےاور امریکا کبھی اسرائيل کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔ دیکھیے ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube