Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

اسلام آباد: شہر کےگرین بیلٹس پھولوں سےسج گئے

SAMAA | - Posted: May 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 17, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سڑک کنارے رنگ برنگے پھولوں کی بہار

اسلام آباد شہر کےگرین بیلٹس رنگ برنگے پھولوں سےسج گئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے رن برنگے پھولوں کی خوشبو محسوس کرنے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاتے تھے لیکن اب اسلام آباد کی ہر سڑک کےکنارے رنگ برنگے پھول نظرآتے ہیں۔

شہر کے باسیوں کا کہنا ہے کہ خوبصورت ماحول اگر مہیا کیاگیا ہے تو اس ماحول کی خوبصورتی کو برقرار رکھا جائے۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube