Thursday, June 24, 2021  | 13 ZUL-QAADAH, 1442

کراچی میں نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار کرنے والی خاتون

SAMAA | - Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کراچی کے علاقے لانڈھی کی رہائشی شبانہ ایک فیکٹری میں کام کرکے یومیہ 400 روپے کماتی تھی اور اسکا شوہر بھی کم اجرت پر ایک میٹھائی کی دکان پر کام کرتا تھا۔ تاہم، ایسی صورتحال میں وہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے سے قاصر تھے اور کبھی پیسے نہ ہونے پر ایک دن کا کھانا بھی کھا پاتے تھے۔

شبانہ اور ساجد قرض پر رقم لے کر لانڈھی جے1 میں سموسمہ کا اسٹال لگایا۔ دونوں نے اپنا کام ایک دوسرے سے بانٹ لیا ہے جس سے انکی آمدنی اچھی ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube