کم وقت میں زیادہ وزن گھٹانے کا نسخہ

SAMAA | - Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مشق کرنے سے وزن میں کمی آجاتی ہے۔

 

فربہ جسم والوں کو وزن کم کرنے کے لیے یوگا آزمودہ قرار دیا جاتا ہے۔ یوگا ماہرین کا دعوی ہے کہ صرف7 روز میں بڑھتے وزن پر قابو پانا ممکن ہوگا۔ روزانہ 20 سے 25 تک یوگا کی مشق کرنے سے وزن میں کمی آجاتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube