Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

عوام کی رقم پرڈاکہ ڈالنے والوں کو وزیراعظم نے بے نقاب کیا،فردوس

SAMAA | - Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

راولپنڈی اسلام آباد رنگ روڈ کو ملانے والے منصوبے پر بھی کرپشن سامنے آئی

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سابق حکومت کے لگائے پودے چاہے بیوروکریسی میں ہوں یا باہر ہوں اپنے آقاؤں کی پیروی کرتے نظر آتے ہیں۔راولپنڈی اسلام آباد رنگ روڈ کو ملانے والے منصوبے پر بھی کرپشن سامنے آئی اوروزیراعظم نے اس کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام کے اربوں روپے پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو وزیر اعظم نے بے نقاب کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube