Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

کیمیکل مہندی جلد کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار

SAMAA | and - Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA | and
Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مہندی کے بغيرعيد ادھوری رہتی ہے

عيد خوشيوں کا تہوار ہے اور خواتين کيلئے مہندی کے بغيرعيد ادھوری رہتی ہے۔ بازار میں کیمیکل والی مہندی نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ہے اور یہ جلد کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے۔کيميکل مہندی سے جلد جلنا،چھالے پڑنے اور الرجی عام علامات ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube