Thursday, June 24, 2021  | 13 ZUL-QAADAH, 1442

مہندی کے دلفریب ڈیزائن اورلگانے کے جدید انداز

SAMAA | - Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی ضروری ہے

عید پر مہندی لگانا جنوبی ایشیا میں روایت ہے۔ خواتین کو مہندی کے نت نئے ڈیزائن کا شوق ہوتا ہے۔ کسی کی ہتھیلی پر محبت کی بل کھاتی بیل تو کسی کی انگلیوں اور کلائیوں پر رچتے ثقافت کے رنگ خوشنما معلوم ہوتے ہیں۔ مہندی کے نئے ڈیزائن سمیت اس کو لگانے کا انداز میں بھی جدت آگئی ہے۔ بیوٹیشنز کا کہنا ہے کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube