Thursday, June 24, 2021  | 13 ZUL-QAADAH, 1442

کراچی:30سال لاپتہ رہنےوالےشخص کےاہلِ خانہ مل گئے

SAMAA | - Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

نوکری کے لیے گھر سے دور گیا تھا

جوانی میں گھر سے کام کاج کیلئے جانے والا کریم بخش 30 سال بعد اپنے گھر لوٹ آیا۔صارم برنی ٹرسٹ کی وائرل ویڈیو نے اہل خانہ کو کریم بخش تک پہنچادیا۔ صارم برنی ٹرسٹ نے انٹرنیٹ پر 30 سال سے گمشدہ شخص کی وڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ویڈیو میں کريم بخش کو ديکھتے ہی سینکڑوں میل دور گاؤں سے بڑا بھائی، بھابھی اور دیگر رشتہ ملنے چلاآئے۔ چئیرمن ٹرسٹ صارم برنی نے بتایا کہ کریم بخش کی ذہنی حالت درست نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube