Tuesday, June 22, 2021  | 11 ZUL-QAADAH, 1442

چوری کے سافٹ وئیر کا استعمال جرم ہے

SAMAA | - Posted: May 9, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 9, 2021 | Last Updated: 1 month ago

دھوکا دہی کے زمرے ميں آتا ہے

پاکستان سافٹ وئیرایکسپورٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ 70 فیصد پاکستانی چوری کے سافٹ ویئرز استعمال کررہے ہیں۔ پاکستان ميں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت تيزی سے پروان چڑھ رہی ہے ليکن چوری کو روکنے کےلیے خاطرخواہ اقدامات سامنے نہیں آرہے۔پاکستان سافٹ وئير ايکسپورٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ صارفین سافٹ وئير کيلئے رقم  دينے کو تيار ہی نہيں ہیں۔چوری شدہ سافٹ وئير کا استعمال دھوکا دہی کے زمرے ميں آتا ہے کيونکہ آپ کريک استعمال کرکے کمپنی سے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہيں جو جائز نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube