کراچی میں افطار کیلئے مساجد میں ٹھنڈا پانی فراہم کرنے والے افراد

SAMAA | - Posted: May 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کے لانڈھی کے رہائشیوں نے افطار کے لیے مساجد کو ٹھنڈا پانی مہیا کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کام شروع کر دیا۔ یہ افراد افطاری سے چند گھنٹے قبل موٹرسائیکل پر برف کے سلیب لے کر جاتے ہیں اور اپنے علاقے کے ہر واٹر کولر میں ڈال دیتے ہیں۔ آئس سلیب سپلائی شروع کرنے والے محمد حسنین علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کام 2016 کے ہیٹ ویو کے بعد شروع کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
iftar main thanda pani, iftar main sharbat aur thanda pani, iftar drink, cold water in iftar, today iftar timing, ramazan 2021, What Will Happen If We Drinks Cold Water In Iftar? ,cold water bad for health, drink cold water bad for health, thanda pani peene se kya kya nuksan hota hai, thanda pani peene ke nuksan, thanda pani peene se kya hota hai, thanda pani peene ke fayde, drinking cold water for 24 hours, samaa news live, samaa tv live, samaa news
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube