کراچی:مرغی کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

SAMAA | - Posted: May 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

قیمت 500 روپے فی کلو ہوگئی

کراچی میں دو روز کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں سو روپے کا ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا۔ پیر تک مرغی کا جو گوشت 400 روپے فی کلو بک رہا تھا وہ 500 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube