Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

فیصل آباد: نوجوان چیل کوبچانے کیلئے 180فٹ اونچے ٹاورپرچڑھ گیا

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 9 months ago

پرندے کی جان بچانے کا جنون، فیصل آباد کا رہائشی نوجوان ڈور میں پھنسی چیل کو بچانے کیلئے 180 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ گیا۔ آصف نے اپنی جان پر کھیل کر چیل کو آزاد کرایا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube