کراچی کے فٹ پاتھ مستحق لوگوں کی مدد کرتےافطار دسترخوان

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 6 days ago
Posted: Apr 30, 2021 | Last Updated: 6 days ago

کراچی کی فٹ پاتھوں پر قائم افطار دسترخوان مستحق افراد کی رمضان المبارک کے مہینے میں مدد کرتا ہے اور انہیں اچھا کھانا مہیا کرتا ہے، بعض اوقات لوگ ٹریفک میں پھنس جاتے ہیں تو افطار کے وقت ٹریفک پولیس و دیگر اہلکار پر اس دسترخوان کا رخ کرتے ہیں۔ کراچی میں متعدد تنظیموں کے دسترخوان ہیں جو رمضان کے دوران ہر سال خصوصی طور پر کام کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube