سندھ میں جنوبی افریقی کرونا وائرس کی تشخیص، وزیر صحت

SAMAA | - Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 7 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 29, 2021 | Last Updated: 7 days ago

برطانوی ویرینٹس سے حیدرآباد کو زیادہ خطرہ ہے، عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی کرونا وائرس کے بعد سندھ میں جنوبی افریقی اسٹرین کی بھی تشخیص ہوگئی، فی الحال 2 مریض سامنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں برطانوی وائرس کے پھیلاؤ کا زیادہ خطرہ ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube