Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

کرونامریضوں کیلئےمسیحا، شہری نے آکسیجن سلینڈرسستے کردیئے

SAMAA | - Posted: Apr 28, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 28, 2021 | Last Updated: 5 months ago

آکيسجن سيلنڈر آدھی قيمت پر فروخت کرنے لگا

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کےلیے کراچی سے تعلق رکھنے والا محمد کاشف مستحق افراد کےلیے مسيحا بن گيا۔

محمد کاشف کرونا مریضوں کی زندگی بچانے کےلیےآکيسجن سيلنڈر آدھی قيمت پر فروخت کرنے لگا جبکہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں تو انہیں مفت بھی فراہم کردیتا ہے۔

محمد کاشف کا کہنا ہے کہ دینے سے کبھی کمی نہیں آتی اللہ دُگنا دیتا ہے، کوئی بھی مستحق رابطہ کرے ہم مدد کریں گے۔ ہمارے پاس کوئی پریشان آدمی آتا ہے اس کے چہرے پر پریشانی عیاں ہو جاتی ہے اور آپ اس کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بھی اس کی مدد نا کریں تو آپ انسان نہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube