مَلائی والا “مال پوڑا” کی کراچی ميں دھوم

SAMAA | - Posted: Apr 26, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Apr 26, 2021 | Last Updated: 1 week ago

کھادارميں یہ خاندان 100 سال سےمال پوڑابنارہاہے

کراچی کےعلاقے کھارادر میں مَلائی والے مال پوڑے کے شہر میں چرچے ہیں، يہ خاندان سو سال سے مال پوڑا بنارہا ہے، ہندوستان سے ہجرت کے بعد کراچی میں بھی مال پوڑا ان کے خاندان نے متعارف کرایا، لذیز مال پوڑا میں کيا کچھ شامل ہوتا ہے۔ شايان سليم نے يہ سوغات بنانے والوں سے بات کی ہے ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube