Thursday, June 17, 2021  | 6 ZUL-QAADAH, 1442

رمضان اسٹریٹ کرکٹ ’کراچی‘ کی پہچان بن گئی

SAMAA | - Posted: Apr 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

شہرقائد کی ہرگلی میں کرکٹ کے شوقین

روشیوں کےشہر کراچی میں رمضان المبارک میں رات گئے اسٹریٹ نائٹ کرکٹ اب کراچی کی پہنچان بن چکی ہے۔ رمضان ميں روزہ افطار کے بعد اندھيراچھاتے ہی لائٹس کھل جاتی ہیں اور محلے میں کرکٹ کا میلہ سج جاتا ہے۔

اسٹریٹ کرکٹ میں بوتلوں کےکريٹ اوراينٹيں بطور وکٹ استعمال ہوتی ہيں، رات دير سے شروع ہونےوالا کرکٹ کا ايکشن سحری تک جاری رہتا ہے۔ چھوٹی کرکٹ ميں بڑا کھلاڑی بننے کا خواب لیے کئی کھلاڑی خوب ايکشن دکھاتے ہيں۔ دلچسپ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube