Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

ملتان: خواتین کےفینسی جوتوں کی مانگ میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Apr 25, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 25, 2021 | Last Updated: 9 months ago

عید کی آمد سے قبل ہی ملتان میں کپڑوں کے ساتھ فینسی جوتوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ ڈيمانڈ بڑھنے پر کارخانوں ميں دن رات کام ہو رہا ہے۔ رمضان میں ہاتھ سے بنے جوتےمختلف شہروں ميں سپلائی ہوتے ہيں۔

ملتان میں خواتین اور بچوں کےلیے فینسی اور مختلف دیدہ زیب ڈیزائین کی جوتیاں تیار ہونے لگی، دکان کے مالک محمد اشفاق کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس لیڈیز اور بچگانہ جوتیاں تیار کی جاتی ہیں، ان دلکشن و خوبصورت جوتیوں کی تیاری سےپہلے سانچہ بنایا جاتا ہے جس کے بعد ریگزین کی کٹائی کی جاتی ہے اور مشین سے سلائی کے بعد مختلف سائز کے جوتے تیار کیے جاتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube