وائرس کے پھیلاؤمیں کمی:آسٹریلیااورنیوزی لینڈ کےدرمیان پروازیں بحال

SAMAA | - Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 21, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مسافروں کا لازمی قرنطینہ نہیں کرناہوگا

کروناوائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث آسٹریلیاء اور نیوزی لینڈ کے درمیان پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔ قرنطینہ فری ٹریول ببل کے سلسلے میں مسافر اب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا 3 گھنٹےکا فضائی سفر بغیر کسی شرائط کے کرسکیں گے۔ کئی ماہ بعد فضائی سفر بحال ہونے کےبعد پروازوں میں شدید رش دیکھا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube