لیموں صارفین کی جیب کیوں نچوڑ رہا ہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

محنت کاشتکار کی،فائدہ مڈل مین کا،نقصان میں صارف

رمضان آتے ہی ليموں کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوگیا ہے جہاں کاشتکار 100 روپے فی کلو کےحساب سے لیموں بيچتا ہے وہیں صارفين تک پہنچتے پہنچتے اس کی قيمت 500 روپے تک ہوجاتی ہے۔ درمیان میں کون کتنا کما رہا ہے اور صارف دوسرے تیسرے درجے کا مال بھی مہنگا خریدنے پر مجبور ہے۔ حقائق جانیے ملتان کی اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube