کیا مال مہنگا ملنے کا ریٹیلرز کا دعویٰ سچا ہے؟

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

جانیے اس دعوے کی صداقت اس رپورٹ میں

دکانداروں سے جب سبزی مہنگی ہونے کی وجہ پوچھی جاتی ہے تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ مال پیچھے سے یعنی منڈی سے ہی مہنگا مل رہا ہے لیکن جب منڈی کا جائزہ لیا جاتا ہے تو پتہ کچھ اور ہی چلتا ہے۔ سماء نے اسلام آباد میں حقیت جاننے کے لیے پہلے ریٹیل مارکیٹ اور پھر مرکزی سبزی منڈی کا وزٹ کیا تو معاملہ ریٹیلرز کے اسٹیریو ٹائپ جواب سے مختلف نکلا۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube