ملتان کی لذیذ پھینیاں

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

روزہ دار شوق سے کھاتے ہیں

ملتان میں ماہ رمضان کے دوران میٹھی سوغات پھینی کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔پھینی کی تیاری کے لیے مہارت درکار ہوتی ہے۔ حرم گیٹ میں پھینی کی فروخت کی کئی دکانیں موجود ہیں۔ میدے، دودھ اور گھی سے بنے گول پیڑے روٹی کی شکل میں کڑاہی میں جاتے ہی لچھے دار بن جاتے ہیں اوراس کو روزہ داروں کی مقبول غذا کہا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube