ویڈیو:افطاری سےقبل شہری کی جیب کی صفائی

SAMAA | - Posted: Apr 19, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 19, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

رحیم یار خان میں افطارخریداری کے موقع پر واردات

رحیم یار خان میں رمضان المبارک کے دوران چور سرگرم ہوگئے. افطاری کی خریداری کی لائن میں لگے شہری کی جیب سے جیب کترا موبائل فون لے اڑا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube