سانس لیےبغیر 50سیکنڈ تک تلاوت کرنے والا چیمپیئن پاکستانی نوجوان

SAMAA | - Posted: Apr 19, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 19, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

بریانی پر مکمل پابندی عائد کرنا پڑی

تلاوت کے فن میں مہارت حاصل کرنے کے لیے 21 سالہ حسن علی کاسی کو یوگا کی سخت پابندی، آواز کے پیمانوں کی گھنٹوں بار بار مشق اور بریانی پر مکمل پابندی عائد کرنا پڑی۔ حسن علی کاسی کا کہنا ہے کہ قرآن کی تلاوت کرنے والے ایک قاری کو سانس لیے بغیر کم سے کم 50 سیکنڈ تک تلاوت کرنے کے قابل ہونا چاہیئے۔ تب ہی وہ روانی سے تلاوت کرسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube