آلو کی قیمت 60روپے فی کلو تک پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Apr 18, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 18, 2021 | Last Updated: 3 weeks ago

رمضان کےمہینے میں ناجائز منافع خواری عروج پر

رمضان کے مبارک مہینے کا آغاز ہوتے ہی سبزیوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ کردیا گیا۔

رمضان المبارک کے مہینے میں آلو کی قیمت میں 20روپے تک ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، آلو کسان سے 20روپے فی کلو ميں خريدا جاتاہے تاہم مارکيٹ تک پہنچتے پہنچتے آلو 60روپے فی کلو میں دسیتاب ہوتا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube