سوشل میڈیا بندش پر عوامی ردعمل

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

چند گھنٹوں بعد اپیلی کیشنز بحال

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپلی کیشنز چند گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی۔

ملک بھر میں ٹوئٹر، واٹس ایپ، یوٹیوب اور ٹیلی گرام سمیت دیگر پیلٹ فارمز 4گھنٹے تک بند رہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ کام میں مسئلہ ہوا لیکن ملکی امن کیلئے اچھا اقدام تھا۔

وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی ٹی اے کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک دن 4 گھنٹے کیلئے عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube