بجلی کا ترسیلی نظام بہتر کرنے سے لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی،اسدعمر

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

پرانے منصوبوں پرسندھ حکومت پيسہ لگانےکو تيارنہيں

سکھر میں جمعہ کو کامیاب جوان پروگرام سے خطاب کرتےہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی کی ترسیل کا نظام بہترکرنے سے لوڈ شیڈنگ میں کمی آئے گی۔ انھوں نے بتایا کہ سکھر،حيدرآباد موٹروے جلد تعمير ہوگا، پرانے منصوبوں پر سندھ حکومت پيسہ لگانے کو تيارنہيں۔ اسدعمر کا کہنا تھا کہ وزيراعظم عمران خان نےنئی گاج ڈيم کی تعمير کا فيصلہ کيا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube