کراچی کےمشہور چھومنترچھولوں کی مانگ میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

ایک گھنٹےمیں 2من چھولے فروخت ہوجاتے ہیں

کراچی میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چھو منتر چھولوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔

کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب چھو منتر چھولوں کو فروخت کرنے والے دکاندار کا کہنا ہے کہ 1گھنٹے ميں 2من چھولے فروخت ہوجاتے ہيں۔ اسپیشل 12 مصالحوں سے یہ چھولے تیار کرتے ہیں اور ہم 50سال سے یہاں چھولے فروخت کررہے ہیں۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ منفرد ذائقے کےباعث بچے اور بڑے بہت شوق سے چھولے خرید کے گھرلےجاتے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube