بشریٰ زیدی کیس: کراچی کو بدل دینے والا حادثہ

SAMAA | and - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

فسادات میں درجنوں لوگ مارےگئےتھے

کراچی میں نجمہ اور بشریٰ زیدی کیلئے پیر 15 اپریل 1985ء کا روز دیگر دنوں کی طرح تھا، سرسید کالج  میں پڑھنے والی بہنیں معمول کی طرح تیار ہو کر کالج جانے کیلئے نکلیں۔ دونوں بہنیں بس سے اتر کر سڑک پار کررہی تھیں کہ ریس لگاتی منی بسوں کی زد میں آگئیں، نجمہ کی ایک ٹانگ فریکچر ہوئی تاہم وہ بچ گئی لیکن بشریٰ دونوں بسوں کے نیچے آگئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ اس حادثے نے کراچی کو یکسر تبدیل کردیا تھا۔ رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube