ویڈیو: ترکی میں فٹبالرز کی دوران میچ افطارکے مناظر وائرل

SAMAA | - Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 15, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

گول کيپربھی گول پوسٹ ميں افطارکرتے دکھائی ديئے

ترکی ميں فٹ بال ميچ کے دوران مسلم فٹ بالرز کی ميچ کے دوران روزہ افطار کی ويڈيو وائرل ہوگئی۔ دارالحکومت انقرہ ميں ڈوميسٹک فٹ بال ميچ جاری تھا کہ روزہ افطار کا وقت ہوا تو ميچ ميں تھوڑا وقفہ کيا گيا۔ جس کے دوران مسلم فٹ بالرز نے پانی اور کھجور سے روزہ افطار کيا۔ گول کيپر بھی گول پوسٹ ميں افطار کرتے دکھائی ديئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube