پاکستان میں شتر مرغ کی نفع بخش فارمنگ

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

اس کا گوشت بیماریوں کا علاج بھی

پاکستان میں شتر مرغ فارمنگ مشکل کام ہے مگر پھر بھی کئی لوگ اس کاروبار سے معقول منافع کما رہے ہیں۔ اس کا گوشت بہت سی بیماریوں سے افاقے کے لیے بھی مددگار ہوتا ہے۔ لمبی گردن، قد 6 سے 8 فٹ اور چال ڈھال سے اونٹ کی طرح دکھائی دیتے شتر مرغ کہاں سے منگوائے جاتے ہیں اور ان کے انڈوں کی نگہداشت کس طرح ہوتی ہے دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube