Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی:جوڑیا بازارمیں چینی کی قلت،100 کلو کی بوری مہنگی

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 8 months ago

عام دنوں ميں چین کے 16 ٹرک آتے تھے جن کی تعداد کم ہو کر اب 4 رہ گئی

کراچی میں جوڑیا بازار کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ جوڑیا بازار میں 100 کلو چینی کی بوری600روپے مہنگی ہونے کے بعد 9 ہزار600 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ ہول سیل ڈیلر نے بتایا کہ 3 روز قبل چینی 90 روپے کلو تھی اور اب 96 سے 97 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے خوف سے چینی کے ڈيلرمارکيٹ کا رخ نہيں کررہےہیں۔ جوڑيا بازار ميں عام دنوں ميں چین کے 16 ٹرک آتے تھے جن کی تعداد کم ہو کر اب 4 رہ گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube