Sunday, October 17, 2021  | 10 Rabiulawal, 1443

بچوں کو مستقل خون کےعطیات دینے والا پشاورکاجوڑا

SAMAA | - Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 12, 2021 | Last Updated: 6 months ago

گزشتہ 34 برسوں سے خدمت میں پیش پیش

پشاور کا ایک جوڑا ڈاکٹر تو نہیں لیکن پھر بھی کئی بچوں کی جانیں بچا چکا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ٹیچرز صبيح اور ان کی اہلیہ عاليہ گزشتہ 34 برسوں سے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا متعدد بچوں کو خون کے عطیات دے کر ان کی زندگی کا چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube