ملتان:زرعی یونیورسٹی نےڈینگی مچھر کا توڑتیارکرلیا

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

مضر صحت بھی نہیں ہے

ملتان زرعی یونیورسٹی کےڈاکٹرز نے ڈینگی مچھرکےتدارک کیلئےمقامی میٹریل سےسستے پھندوں میں جراثیم کےاستعمال سے ڈینگی لاروا کو کنٹرول کرنے کا جدید طریقہ اختیار کیا ہے۔پروفیسرز کے مطابق مچھروں کومارنے کے لیے قدرتی فنگس اور بیکٹیریا  کا استعمال ماحول دوست ہونے کے ساتھ مضر صحت بھی نہیں ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق مچھروں کو مارنے کا یہ فارمولہ جلد مارکیٹ میں شہریوں کیلئے بھی دستیاب ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube