گانچھےکی خوبصورت وادی اورحسین پھول

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Apr 11, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سفيد پھولوں کےديس ميں جنت کا گمان

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں سفيد پھولوں کے ديس ميں جنت کا گمان ہوتا ہے۔گھروں کے اطراف رنگین درختوں کی قطار ہے۔موسم بہار آتے ہی خوبانی کے سفید پھول کھل اٹھتے ہیں اوراگست میں ان درختوں پر پھول پھل بن جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. نوازاحمد  April 13, 2021 7:21 am/ Reply

    ہم سماء نیوز کے سلام پیش کرتے ہیں کہ اس چینل نے ضلع گانچھے میں اپنے نمایندے منتخب کئے اور ضلع گانچھے کی خوب صورتی اور معلومات کو دنیا میں پونچایا ایک بار پھر سے شکریہ سماء نیوز

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube